
البشیر کا تختہ الٹنے والا جنرل ایک ہی روز بعد مستعفی
جمعے کے روز ایک اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، جنرل عمر زین العابدین نے کہا کہ فوجی حکام البشیر کو ملک بدر نہیں کریں گے، جو جنگی جرائم، انسانیت کے خلاف جرائم اور قتل عام کے الزامات پر بین الاقوامی عدالت انصاف کو درکار ہیں
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2ItXRdV
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2ItXRdV
0 Response to "البشیر کا تختہ الٹنے والا جنرل ایک ہی روز بعد مستعفی"
Post a Comment