-->
عراق: امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ، ایک شخص زخمی

عراق: امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ، ایک شخص زخمی

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ایک راکٹ سفارت خانے کے کیفے ٹیریا میں اس وقت گرا جب کھانے کا وقت تھا۔ دیگر دو راکٹ ارد گرد گرے۔ حکام نے راکٹ حملوں میں ہونے والے نقصانات کی تفصیلات نہیں بتائیں۔

from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RRC1UH

Related Posts

0 Response to "عراق: امریکی سفارت خانے پر راکٹوں سے حملہ، ایک شخص زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3