-->
پی ایس ایل، لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پی ایس ایل، لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ کے لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے درمیان ایونٹ کا 29میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جاری ہے۔ ملتان سلطان نے ایونٹ کی باقی ٹیموں کی طرح خو د بھی ٹاس جیت کر پہلے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کرنے کا موقع دیا ہے۔ لاہور کی جانب سے فخر زمان اور ویسلے نے اننگز کا آغاز کیا. ابتدائی تین اوور میں لاہور بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنانے میں کامیاب رہا۔ فخر زمان 17 اور ویسلے 4 رنز پر کھیل رہے تھے۔  

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SSzoAB

Related Posts

0 Response to "پی ایس ایل، لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3