
ترکی: روس سے ایئر ڈیفنس سسٹم کی خرید کا معاہدہ حتمی ہے
امریکہ کی دونوں سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سینیٹروں نے جمعرات کے روز ایک بل متعارف کرایا جس میں کہا گیا ہے امریکہ اس وقت تک ترکی کو ایف - 35 لڑاکا جیٹ طیارے فراہم نہ کرے جب تک انقرہ یہ تصدیق نہ کرے کہ وہ روس سے ایس - 400 ائیر ڈیفنس سسٹم نہیں خریدے گا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HMudkw
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HMudkw
0 Response to "ترکی: روس سے ایئر ڈیفنس سسٹم کی خرید کا معاہدہ حتمی ہے"
Post a Comment