-->
یورپ میں اسکول کھولنے کی تیاریاں

یورپ میں اسکول کھولنے کی تیاریاں

یورپی ممالک کرونا کی وبا کے باعث چھ ماہ سے بند اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی تعلیم کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنا بہت ضروری ہے۔ لیکن اسکول کھولنے کے امکان پر اساتذہ کی کچھ تنظیمیں عملے اور بچوں کی حفاظت کے متعلق خدشات کا اظہار بھی کر رہی ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Dl04rY

Related Posts

0 Response to "یورپ میں اسکول کھولنے کی تیاریاں"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3