
تباہ شدہ خلائی سٹلائٹ کے ٹکڑے 45 دن میں جل کر ختم ہو جائیں گے: بھارت
امریکہ کے قائم مقام وزیر دفاع پیٹرک شیناہین نے فلوریڈا میں امریکی سدرن کمان کا دورہ کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ملک خلا میں سٹلائٹ تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں وہ خلا میں کوڑا پھیلانے کے مرتکب ہوں گے
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UfSPYz
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2UfSPYz
0 Response to "تباہ شدہ خلائی سٹلائٹ کے ٹکڑے 45 دن میں جل کر ختم ہو جائیں گے: بھارت"
Post a Comment