
بالاکوٹ آپریشن دہشت گردوں کے خلاف تھا، پاکستان کے نہیں، بھارت
بھارتی سیکرٹری خارجہ وجے گوکھلے کا کہنا ہے بالاکوٹ آپریشن میں ٹریننگ کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ کیمپ سویلین آبادی سے دور گھنے جنگلوں میں تھا۔ ان کے مطابق یہ ایک غیر فوجی کارروائی تھی، جو پاکستان کے خلاف نہیں تھی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BPcRi7
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2BPcRi7
0 Response to "بالاکوٹ آپریشن دہشت گردوں کے خلاف تھا، پاکستان کے نہیں، بھارت"
Post a Comment