
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت کی میزبانی میں مقابلوں پر پابندی لگا دی
انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو ویزے سے انکار پر انٹرنیشنل ایکزیکٹو بورڈ نے بھارت کی کھیلوں کی کمیٹی اور حکومت کے ساتھ مستقبل میں کھیلوں اور اولمپکس کے ایونٹس کی میزبانی سے متعلق تمام بات چیت معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Xix1KD
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Xix1KD
0 Response to "انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے بھارت کی میزبانی میں مقابلوں پر پابندی لگا دی"
Post a Comment