-->
کشمیر پر اقوام متحدہ کی دو نئی رپورٹ جلد متوقع ہیں، ڈاکٹر کیرن الزبتھ پارکر

کشمیر پر اقوام متحدہ کی دو نئی رپورٹ جلد متوقع ہیں، ڈاکٹر کیرن الزبتھ پارکر

پاکستانی سفارت خانے میں یوم یکجہتی کشمیر پر سیمنار میں تقریر کرتے ہوئے انسانی حقوق کی سرگرم کارکن ڈاکٹر کیرن الزبتھ پارکر نے کہا کہ کشمیر میں انسانی حقوق پر اقوام متحدہ کی دو نئی رپورٹ کا جلد اجراء متوقع ہے۔ دنیا بھر میں  موجود کشمیری کمیونٹی کو اس رپورٹ کے لئے لابنگ کرنی چاہیے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2HYhRXl

Related Posts

0 Response to "کشمیر پر اقوام متحدہ کی دو نئی رپورٹ جلد متوقع ہیں، ڈاکٹر کیرن الزبتھ پارکر"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3