
سینیٹر وارن کا 2020ء کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان
تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے، اُنھوں نے کہا کہ ''پسے ہوئے متوسط طبقے'' کی تکالیف کو دور کرنے کی اشد ضرورت ہے، جس کے باعث امریکہ ''امیروں کے احتساب پر کوئی خاص دھیان نہیں دیتا، جب کہ باقی طبقات کے لیے مواقع نہ ہونے کے برابر ہیں''
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2USslJA
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2USslJA
0 Response to "سینیٹر وارن کا 2020ء کا صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان"
Post a Comment