
امریکہ یورپ میں میزائل نصب کرنے سے باز رہے، ورنہ امریکہ کو نشانہ بنائیں گے: پوٹن
روسی صدر نے کہا کہ اگر امریکہ نے یورپ میں مذکورہ میزائل نصب کئے تو روس اُن ملکوں کو نشانہ بنانے میں دیر نہیں کرے گا، جہاں یہ میزائل نصب کئے جائیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ اُس ملک کو بھی اپنا ہدف بنانے سے نہیں ہچکچائے گا جہاں ان کی تنصیب کا فیصلہ کیا گیا ہو
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GBGojC
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GBGojC
0 Response to "امریکہ یورپ میں میزائل نصب کرنے سے باز رہے، ورنہ امریکہ کو نشانہ بنائیں گے: پوٹن"
Post a Comment