-->
موائی کے قدیم مجسمے اور میٹھا پانی

موائی کے قدیم مجسمے اور میٹھا پانی

چلی کے ایک جزیرے میں نصب سینکڑوں قدیم مجسمے دیکھنے والوں پر حیرتوں کے دروازے کھول دیتے ہیں۔ سات آٹھ سو سال پہلے، ٹیکنالوجی سے بے بہرہ قبائلیوں نے کئی ٹن وزنی اور دیو قامت مجسمے کیے بنائے اور قطاروں میں نصب کیے ہوں گے۔ ایک نئی تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے کہ ان کا تعلق میٹھے پانی سے ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EjvKxw

Related Posts

0 Response to "موائی کے قدیم مجسمے اور میٹھا پانی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3