
ہنوئی سربراہ ملاقات کے موقع پر کوہن کی ’جعلی سماعت‘ کیوں، ٹرمپ
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مائیکل کوہن کی گواہی کے لیے سماعت دو دن کے بعد یا اگلے ہفتے بھی رکھی جا سکتی تھی۔ یہ اقدام اس لیے بھی زیادہ بہتر ہوتا کہ انہیں اس کے لیے زیادہ وقت مل جاتا۔ لیکن اس اہم سربراہ ملاقات کے دوران اس سماعت کا انعقاد ناقابل یقین ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T5xNfB
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2T5xNfB
0 Response to "ہنوئی سربراہ ملاقات کے موقع پر کوہن کی ’جعلی سماعت‘ کیوں، ٹرمپ"
Post a Comment