-->
صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی پر کنٹرول کے لیے قومی منصوبہ پیش کر دیا

صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی پر کنٹرول کے لیے قومی منصوبہ پیش کر دیا

منگل کو جاری ہونے والے ایک بیان میں صدر بائیڈن نے کہا کہ داخلی دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیے اس قومی حکمت عملی کا مقصد یہ ہے کہ ہر سطح پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان اطلاعات کا تبادلہ ہو تاکہ ان معاملات کا تجزیہ کرنے کی حکومتی صلاحیت بہتر ہو سکے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cJMA7n

Related Posts

0 Response to "صدر بائیڈن نے داخلی دہشت گردی پر کنٹرول کے لیے قومی منصوبہ پیش کر دیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3