
شدت پسند نظریات کو محض حربی چال سے مات نہیں دی جا سکتی: رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں تقریباً دو دہائیوں تک دہشت گرد گروہوں سے نبردآزما ہونے کے بعد، جس پر اندازاً 5.9 ٹریلین ڈالر خرچ آئے ہیں، ضرورت اس بات کی ہے کہ امریکہ اور اس کے ساتھی فوجی حل کی جگہ احتیاطی تدابیر اپنانے کو اولیت دیں
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GNwn2P
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GNwn2P
0 Response to "شدت پسند نظریات کو محض حربی چال سے مات نہیں دی جا سکتی: رپورٹ"
Post a Comment