-->
چین میں کرونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک، مرنے والوں کی آخری رسومات پر پابندی عائد

چین میں کرونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک، مرنے والوں کی آخری رسومات پر پابندی عائد

حکام نے 24 گھنٹوں میں مزید 45 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی۔ جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 304 ہو گئی ہے۔ فلپائن میں حکام نے کرونا وائرس سے متاثرہ ایک شخص کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی۔ چین سے باہر یہ پہلی ہلاکت ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2RQYtOM

Related Posts

0 Response to "چین میں کرونا وائرس سے مزید 45 افراد ہلاک، مرنے والوں کی آخری رسومات پر پابندی عائد"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3