-->
مادری زبانوں کا عالمی دن

مادری زبانوں کا عالمی دن

ایک اندازے کے مطابق دنیا میں 6500 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ ان میں سے 2000 زبانیں ایسی ہیں جن کے بولنے والے ایک ہزار سے بھی کم رہ گئے ہیں۔ یہ دن منانے کا مقصد ان زبانوں کی طرف توجہ دلانا ہے جن کی بقا خطرے میں پڑی ہوئی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Skp2ZK

Related Posts

0 Response to "مادری زبانوں کا عالمی دن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3