-->
اسپین: ڈوبتے بحری جہاز سے 930 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

اسپین: ڈوبتے بحری جہاز سے 930 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا

کوسٹ گارڈ نے بتایا ہے کہ جبرالٹر کی تنگ گزرگاہ سے ربڑ کی کشتیوں کو بچا لیا گیا، جنہیں گہرے پانی میں ہوا بھر کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جہاں سے محافظوں کو چار لاشیں ملی ہیں۔ ادھر، فرانس نے اسپین کی جانب سے اکورئس' بحری جہاز پر سوار تارکین وطن میں سے چند سو کو پناہ دینے کی پیش کش قبول کرلی ہے

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2LX50BO

Related Posts

0 Response to "اسپین: ڈوبتے بحری جہاز سے 930 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3