
ہانگ کانگ الیکشن: جمہوریت نواز امیدواروں نے 90 فی صد نشستں جیت لیں
ہانگ کانگ کے ڈسٹرکٹ کونسل کے انتخابات میں ووٹنگ کے لیے لوگوں کی ایک ریکارڈ تعداد نے حصہ لیا اور ووٹوں کی گنتی کے بعد سامنے آنے والے نتائج سے جمہوریت نواز فورسز کی ایک بڑے پیمانے کی جیت ظاہر ہوئی ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37APUh8
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37APUh8
0 Response to "ہانگ کانگ الیکشن: جمہوریت نواز امیدواروں نے 90 فی صد نشستں جیت لیں"
Post a Comment