-->
ایف سولہ طیاروں سے حملے کے ثبوت موجود ہیں، بھارت کا دعویٰ

ایف سولہ طیاروں سے حملے کے ثبوت موجود ہیں، بھارت کا دعویٰ

بھارتی اعلیٰ عہدے داروں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بھارتی کشمیر کے علاقے سے ایک ایسے میزائل کے ٹکڑے ملے ہیں جنہیں صرف ایف سولہ سے ہی فائر کیا جا سکتا ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2HbUuI1

Related Posts

0 Response to "ایف سولہ طیاروں سے حملے کے ثبوت موجود ہیں، بھارت کا دعویٰ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3