
ترکی افغان امن عمل پر ’سہ فریقی سربراہ اجلاس‘ منعقد کرے گا: ایردوان
عمران خان نے کہا ہے کہ ’’مجھے اس سربراہ اجلاس کا انتظار رہے گا، جو، انشا اللہ، استنبول میں ہوگا، جہاں ہمیں امید ہے کہ افغانستان، پاکستان اور ترکی (افغان) امن عمل میں مدد دے سکیں گے۔۔۔امن کی انتہائی سخت ضرورت ہے‘‘
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2LTlBYm
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2LTlBYm
0 Response to "ترکی افغان امن عمل پر ’سہ فریقی سربراہ اجلاس‘ منعقد کرے گا: ایردوان"
Post a Comment