چلی میں عدم مساوات کے خلاف پرتشدد مظاہرے
لاطینی امریکہ کے ملک چلی میں اتوار کو ہزاروں مظاہرین نے عدم مساوات کے خلاف تحریک کا ایک سال مکمل ہونے پر دارالحکومت سانتیاگو کے سینٹرل اسکوائر پر احتجاج کیا۔ اس دوران مشتعل افراد نے دو گرجا گھروں کو بھی نذرِ آتش کر دیا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o5OjrV
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3o5OjrV
0 Response to "چلی میں عدم مساوات کے خلاف پرتشدد مظاہرے"
Post a Comment