
جوہری ہتھیاروں کے معاہدے پر روس، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ
تین عشرے پرانے درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے جوہری اسلحے کے سمجھوتے کے تحت زمین پر نصب ’کروز‘ اور ’بیلسٹک‘ میزائلوں کی تیاری، تجربہ اور تعیناتی پر بندش عائد ہے، جو 500 سے 5500 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2MgKLAI
from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2MgKLAI
0 Response to "جوہری ہتھیاروں کے معاہدے پر روس، امریکہ مذاکرات بے نتیجہ"
Post a Comment