
طالبان اور افغان حکومت کی براہ راست بات چیت، امن مذاکرات کا مشکل مرحلہ ہو گا، تجزیہ کار
وائس آف امریکہ اردو سروس کے پروگرام جہاں رنگ میں افغان صحافی میر ویس اور بریگیڈیر سعد نذیر نے طالبان اور زلمے خلیل زاد کے درمیان حالیہ مذاکرات کا تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ مشکل مرحلہ تب آئے گا جب افغان حکومت اور طالبان آمنے سامنے بیٹھیں گے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FVd8nB
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FVd8nB
0 Response to "طالبان اور افغان حکومت کی براہ راست بات چیت، امن مذاکرات کا مشکل مرحلہ ہو گا، تجزیہ کار"
Post a Comment