-->
پولینڈ کےشہر ڈینسک کے میئر چاقو کے حملے میں ہلاک

پولینڈ کےشہر ڈینسک کے میئر چاقو کے حملے میں ہلاک

ڈینسک کے 53 سالہ ادما وچ لبرل نظریات کے حامی تھے اور دائیں بازو کے سخت گیر خیالات رکھنے والی حزب اختلاف کی جماعت کےبڑے ناقد تھے۔ وہ گزشتہ 20 سال سے شہر کے میئر چلے آ رہے تھے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2FuFFjA

Related Posts

0 Response to "پولینڈ کےشہر ڈینسک کے میئر چاقو کے حملے میں ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3