-->
کابل کے سیکیورٹی زون میں کار بم دھماکہ، 4 افراد ہلاک 90 زخمی

کابل کے سیکیورٹی زون میں کار بم دھماکہ، 4 افراد ہلاک 90 زخمی

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے کہا ہے کہ دھماکے کا نشانہ بننے والے زیادہ تر افراد عام شہری تھے۔  انہوں نے بتایا کہ زخمی ہونے والوں میں 23 بچے بھی شامل ہیں۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SUVIu3

Related Posts

0 Response to "کابل کے سیکیورٹی زون میں کار بم دھماکہ، 4 افراد ہلاک 90 زخمی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3