
خشوگی کے قتل میں ملوث 11 افراد کی سعودی عدالت میں پہلی سماعت
سعودی اقدامات کے باوجود خشوگی کے سفاکانہ قتل کے خلاف عالمی سطح پر احتجاج میں کمی نہیں آئی۔ دسمبر میں امریکی سینیٹرز نے ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں خشوگی کے قتل کا الزام ولی عہد محمد بن سلمان پر لگاتے ہوئے ریاض سے مناسب جواہدی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SviXe1
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SviXe1
0 Response to "خشوگی کے قتل میں ملوث 11 افراد کی سعودی عدالت میں پہلی سماعت"
Post a Comment