-->
کرونا وائرس: فضائی کمپنیوں میں بڑے پیمانے پر چھانٹی کا خطرہ برقرار

کرونا وائرس: فضائی کمپنیوں میں بڑے پیمانے پر چھانٹی کا خطرہ برقرار

مواصلات کے ایک ماہر اور بروکنگز انسٹیٹیوٹ کے سینئر فیلو، کلف وینسٹن کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں یہ اقدامات حیران کن نہیں ہیں، اس لئے کہ ائیرلائنز کی کاروباری سرگرمیوں میں جو ڈرامائی گراوٹ آئی ہے اس کے پیش نظر انھیں اب اتنی بڑی تعداد میں افرادی قوت درکار نہیں ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3cCfa7Z

Related Posts

0 Response to "کرونا وائرس: فضائی کمپنیوں میں بڑے پیمانے پر چھانٹی کا خطرہ برقرار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3