
مسلمان ریپبلکن شاہد شفیع کو عہدے سے ہٹانے کی کوشش ناکام
جمعرات کی رات ہونے والی ووٹنگ میں ڈاکٹر شاہد کی برطرفی کے لئے 49 ری پبلکن اراکین نے ووٹ دیے، جبکہ ریپبلکنز سمیت 139 ممبران نے نفرت کی سیاست کو مسترد کرتے ہوئے انھیں وائس چئیرمین کے عہدے پر برقرار رکھنے کی حمایت کی
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RpxYl2
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RpxYl2
0 Response to "مسلمان ریپبلکن شاہد شفیع کو عہدے سے ہٹانے کی کوشش ناکام"
Post a Comment