
بھارت اور پاکستان میں ایک دوسرے کے ہائی کمشنروں کی وزارت خارجہ میں طلبی
میڈیا رپورٹوں کے مطابق 30 جنوری کی شام دیر گئے پاکستانی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔ اس کے بعد ایک بیان جاری کر کے کہا گیا کہ پاکستان کی اس کوشش سے صورت حال اور پیچیدہ ہو جائے گی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2D6Losr
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2D6Losr
0 Response to "بھارت اور پاکستان میں ایک دوسرے کے ہائی کمشنروں کی وزارت خارجہ میں طلبی"
Post a Comment