
امریکہ کا افغان طالبان پر رمضان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور
امریکہ کے نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمت زلمے خلیل نے افغان طالبان پر رمضان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام فریقین اپنی توانائی کرونا وائرس کے خلاف لڑنے پر صرف کریں۔ تاہم طالبان نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2S9D1Vc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2S9D1Vc
0 Response to "امریکہ کا افغان طالبان پر رمضان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی پر زور"
Post a Comment