
برما کی فوج کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ذمہ دار ٹہرانے کا مطالبہ
لگ بھگ 7 لاکھ روہنگیا مسلمانوں کو پچھلے سال اگست سے اس وقت میانمر کی مشرقی ریاست راکھین سے فرار کر سرحد پار پناہ لینے پر مجبور ہونا پڑا، جب فوج نے انہیں سفاکانہ طریقے سے قتل کیا، آبادیوں کو جلا کر راکھ کیا اور خواتین کے ساتھ جنسی زیادتیاں کیں۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PhLRvL
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PhLRvL
0 Response to "برما کی فوج کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ذمہ دار ٹہرانے کا مطالبہ"
Post a Comment