-->
امریکہ میں نائٹروجن گیس سے پہلی سزائے موت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اقوم متحدہ

امریکہ میں نائٹروجن گیس سے پہلی سزائے موت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اقوم متحدہ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر کی ترجمان روینا شمداسانی نےکہا. "ہمیں شدید خدشات ہیں کہ ان حالات میں اسمتھ کی سزائے موت تشدد یا دیگر ظالمانہ، غیر انسانی یا ذلت آمیز سلوک کے مترادف ہونے کے ساتھ ساتھ اس کے سزا کے کسی موثر طریقہ کار کے حق کی بھی خلاف ورزی کر سکتی ہے۔"

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ultpmJo

0 Response to "امریکہ میں نائٹروجن گیس سے پہلی سزائے موت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے، اقوم متحدہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3