-->
انسانی حقوق کے عالمی دن پر بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاجی ہڑتال

انسانی حقوق کے عالمی دن پر بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاجی ہڑتال

میرواعظ عمر فاروق نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اگرچہ اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے انسانی حقوق نے کشمیر میں پائی جانے والی صورتِ حال پر حال ہی میں ایک رپورٹ جاری کی ہے ضرورت اس بات کی ہے کہ عالمی ادارہ اس حوالے سے  عملی طور پر"موثر اور کارگر اقدامات" بھی اٹھائے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2QoQIRh

Related Posts

0 Response to "انسانی حقوق کے عالمی دن پر بھارتی زیرِ انتظام کشمیر میں احتجاجی ہڑتال"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3