
خشوگی کی ہلاکت میں سعودی ولی عہد ملوث، امریکی سینیٹ میں قرار داد پیش
ٹرمپ کی اس خواہش کے باوجود کہ سعودی عرب کے ساتھ قریبی تعلقات قائم رکھے جائیں، مشترکہ قرارداد کو سینیٹ کے کم از کم 10 ارکان کی حمایت حاصل ہے؛ جن میں کمیٹی کے چیئرمین باب کورکر اور نو اصل سرپرستوں میں ایوان کے اکثریتی قائند مِچ مکونیل شامل ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2S3Z7qc
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2S3Z7qc
0 Response to "خشوگی کی ہلاکت میں سعودی ولی عہد ملوث، امریکی سینیٹ میں قرار داد پیش"
Post a Comment