
ارب پتی امبانی کی بیٹی کی شادی میں ہلری کلنٹن اور فلمی ستاروں کی شرکت
بھارت، جہاں کروڑوں افراد انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں، بہت سے لوگوں نے ارب پتی خاندانوں کی اس شادی میں گہری دلچسپی لی اور میڈیا پر ان تقریبات کی جھلکیاں دیکھیں اور اس بارے میں گفتگو کرتے ہوئے نظر آئے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EtRN3Y
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EtRN3Y
0 Response to "ارب پتی امبانی کی بیٹی کی شادی میں ہلری کلنٹن اور فلمی ستاروں کی شرکت"
Post a Comment