
ٹرمپ 12 جولائی کو برطانیہ کا دورہ کریں گے
یہ اُن کا سرکاری نہیں، عام دورہ ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ اُنھیں ملکہ برطانیہ مدعو نہیں کریں گی۔ سیاسی اور عوامی مخالفت کی بنا پر اُن کا دورہ کئی بار مؤخر ہوتا رہا ہے، اور اُن کے دورے کے دوران ہزاروں افراد سڑکوں پر مظاہرہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J1DNMI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2J1DNMI
0 Response to "ٹرمپ 12 جولائی کو برطانیہ کا دورہ کریں گے"
Post a Comment