
آنجہانی جارج ڈبلیو بش کی میت کو کیپیٹل ہل میں آخری دیدار کیلئے رکھ دیا گیا
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدھ کے روز صدر جارج ڈبلیو بش کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ہو گا۔ اِنہیں ریاست ٹیکساس میں ان کی صدارتی لائیبریری میں دفنایا جائے گا۔ حکومت نے بدھ کے دن کو یوم سوگ قرار دیا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2E93z3D
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2E93z3D
0 Response to "آنجہانی جارج ڈبلیو بش کی میت کو کیپیٹل ہل میں آخری دیدار کیلئے رکھ دیا گیا"
Post a Comment