-->
بھارت، امریکہ دفاعی معاہدے پر چین اور پاکستان کا اظہارِ تشویش

بھارت، امریکہ دفاعی معاہدے پر چین اور پاکستان کا اظہارِ تشویش

پاکستانی دفترِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جانب سے بڑے پیمانے پر اسلحے کے حصول، اپنی نیوکلیائی طاقت میں توسیع اور عدم استحکام پیدا کرنے والے نظام کے متعارف کرانے سے جنوبی ایشیا کے امن و استحکام پر سنگین اثرات مرتب ہوں گے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3kFrh9g

Related Posts

0 Response to "بھارت، امریکہ دفاعی معاہدے پر چین اور پاکستان کا اظہارِ تشویش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3