
ممکن ہے، افغانستان سیاسی تصفیے کی جانب بڑھ رہا ہو: پینٹاگان
رپورٹ کے مطابق، ''سفارتی، مذہبی، فوجی اور سماجی دبائو بڑھانے کی بنا پر وضع کردہ حکمت علمی، ساتھ ہی بین الاقوامی کارروائی میں اضافے کی وجہ سے طالبان کی سینئر قیادت مباحثے پر مجبور ہوئی کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات کا اجرا کرے''
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Srcy3D
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Srcy3D
0 Response to "ممکن ہے، افغانستان سیاسی تصفیے کی جانب بڑھ رہا ہو: پینٹاگان"
Post a Comment