
ڈیموکریٹس کو آگے بڑھ کر 'شٹ ڈائون' ختم کرانا چاہیئے: ٹرمپ
جمعے کے روز ایک بار پھر ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈ فراہم نہیں کیے، تو وہ ہندوراز، گوئٹے مالا اور السلواڈور سے ملنے والی ساری امریکہ میکسیکو سرحد بند کر دیں گے
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RkMXfj
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2RkMXfj
0 Response to "ڈیموکریٹس کو آگے بڑھ کر 'شٹ ڈائون' ختم کرانا چاہیئے: ٹرمپ"
Post a Comment