daily news دنیا - وائس آف امریکہ سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 8 افراد ہلاک By amazon Friday, December 21, 2018 Comment Edit سوڈان کی حکومت کی جانب سے روٹی کی قیمت ایک سوڈانی پاؤنڈ سے بڑھا کر تین پاؤنڈ کرنے سے بدھ کے روز ملک بھر میں احتجاج شروع ہو گیا۔ ایک سوڈانی پاؤنڈ تقریباً دو امریکی سینٹ کے مساوی ہے۔ from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Crb8Aq Related Postsپاکستان اور بھارت انتہائی تحمل سے کام لیں: اقوام متحدہآسٹریلیا کی سیاسی جماعتوں کے کمپیوٹر نیٹ ورکس پر سائبر حملےاسرائیلی وزیر خارجہ کے متنازع بیان کے بعد پولینڈ کے وزیراعظم کا دورہ منسوخروس: پوٹن بدھ کو پارلیمان سے اہم خطاب کریں گے
0 Response to "سوڈان: روٹی کی قیمت میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 8 افراد ہلاک"
Post a Comment