-->
2018 پاک افغان تعلقات کے لیے کیسا رہا؟

2018 پاک افغان تعلقات کے لیے کیسا رہا؟

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ رواں سال پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعلیٰ سطح کے رابطوں اور افغان امن و مصالحت کے عمل کو آگے بڑھانے اور طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان کی طرف سے کی جانے والی مثبت کوششوں کی وجہ سے دونوں ملکوں کے درمیان اعتماد کے فقدان کو دور کرنے میں مدد ملی ہے

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2SkxObc

Related Posts

0 Response to "2018 پاک افغان تعلقات کے لیے کیسا رہا؟"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3