-->
اسلام آباد کی ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ کی پیشکش

اسلام آباد کی ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ کی پیشکش

پی ایس ایل ایونٹ کا 18 واں میچ دبئی میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔ اسلام آباد نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو بیٹنگ کا موقع دیا ہے۔ دونوں ٹیموں میں کچھ تبدیلوں کے ساتھ جو کھلاڑی اس میچ کے لئے منتخب ہوئے ہیں ان کے نام یہ ہیں: کراچی کنگز: بابر اعظم، کولن منرو، افتخار احمد، کولن انگرام، لیام لیونگ اسٹون، بین ڈنک، عماد وسیم، عامر یامین، محمد عامر ، عمر خان اور عثمان شنواری اسلام آباد یونائٹیڈ: لیوک رونکی، کیمرون ڈلپورٹ، حسین طلعت، آصف علی، شاداب خان، فہیم اشرف، فل سالٹ، سمیت پٹیل، رومان رئیس، محمد موسیٰ اور عماد بٹ      

from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2VjnukA

Related Posts

0 Response to "اسلام آباد کی ٹاس جیت کر کراچی کو بیٹنگ کی پیشکش"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3