
اوپیک کا تیل کی عالمی پیداوار میں 12 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان
عراق کے وزیر تیل ثامر عباس غضبان نے ویانا میں اوپیک کے دو روزہ اجلاس کے اختتام پر بتایا کہ تیل پیدا کرنے والا کلب جنوری سے 8 لاکھ بیرل پیداوار گھٹا دے گا جب کہ اوپیک کے اتحادی مزید 4 لاکھ بیرل روزانہ کی کمی کریں گے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SAmRls
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2SAmRls
0 Response to "اوپیک کا تیل کی عالمی پیداوار میں 12 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان"
Post a Comment