
حماس نے فائر بندی قبول کر لی، اسرائیل کی خاموشی
اسرائیل نے کہا ہے کہ حماس نے جنوبی اسرائیل پر 400 سے زیادہ راکٹ برسائے۔ ان کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر 100 سے زیادہ فضائی حملے کیے۔ جن میں حماس کے لیے کام کرنے والے الاقصیٰ ٹیلی وژن کے اسٹوڈیوز بھی شامل ہیں۔
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PsMHKU
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2PsMHKU
0 Response to "حماس نے فائر بندی قبول کر لی، اسرائیل کی خاموشی"
Post a Comment