-->
شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاری ہے، رپورٹ

شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاری ہے، رپورٹ

سینٹر فار اسٹریٹیجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز نے کہا ہے کہ اس نے شمالی کوریا کے میزائلوں سے متعلق کم از کم 13 غیر اعلان شدہ مقامات کا پتا چلا لیا ہے۔ جس میں ایک ایسا مقام بھی شامل ہے جو غیر فوجی علاقے کے قریب واقع ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OC3eal

Related Posts

0 Response to "شمالی کوریا کا میزائل پروگرام جاری ہے، رپورٹ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3