
شام کے مہاجر کیمپ سے عراقی مہاجرین کا واپس جانے سے انکار
ایک عراقی مہاجر خاتون، جہان نجم نے بتایا کہ ''میرے پاس عراق واپسی کے لیے رقم نہیں ہے''۔ وہ عراق کے صوبہ انبار کے ایک گائوں میں رہا کرتی تھیں، جہاں داعش کے حملے کے بعد وہ 2015ء میں جان بچا کر بھاگ نکلیں
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F3dPvo
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2F3dPvo
0 Response to "شام کے مہاجر کیمپ سے عراقی مہاجرین کا واپس جانے سے انکار"
Post a Comment