
قاہرہ: دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی تدفین
مصر کی قبطی مسیحی برادری کے سربراہ، پوپ توادروس نے اپنے پیروکاروں سے کہا کہ نے کہا کہ یہ بات سب پر عیاں ہے کہ حملے کا مقصد محض مسیحیوں کو ہلاک کرنا نہیں تھا، بلکہ بحیثیت مجموعی مصر کے معاشرے کے اتحاد اور ہم آہنگی کو نقصان پہنچانا تھا
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DkvrRU
from مشرق وسطیٰ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2DkvrRU
0 Response to "قاہرہ: دہشت گردی کے شکار سات قبطی مسیحیوں کی تدفین"
Post a Comment