-->
صومالی دارالحکومت تین کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 27 افراد ہلاک

صومالی دارالحکومت تین کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 27 افراد ہلاک

موغا دیشو میں تین کار بم دھماکے تین منٹ کے اندر ہوئے، جن کا ہدف ایک ہوٹل صحفی اور اس کے اردگرد کا علاقہ تھا۔ پولیس کے تفتیشی شعبے کا ہیڈکوارٹرز سی آئی ڈی بھی اسی علاقے میں واقع ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Pm3D62

Related Posts

0 Response to "صومالی دارالحکومت تین کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، 27 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3